Курс доступен

سانس کے نئے وائرس، جن میں کووڈ-19 بھی شامل ہے: ان کو بھانپنے، روکنے، مقابلے اور قابو پانے کے طریقے

Предлагается OpenWHO
 سانس کے نئے وائرس، جن میں کووڈ-19 بھی شامل ہے: ان کو بھانپنے، روکنے، مقابلے اور قابو پانے کے طریقے

کورونہ وائرس ایک بہت بڑی وائرس کی فیملی کا نام ہے جو ایک بیماری پیدا کرتے ہیں جی میں عمومی بخار سے لے کر سخت بیماریاں جیسا کہ وسطی ایشیا کی سانس کی وبا (MERS) اور پچیدہ جان لیوہ سانس کی وبا (SARS) شامل ہیں۔

نوول کورونہ وائرس (COVID-19) چائنہ کے شہر ووہان میں 2019 میں ملا تھا۔ یہ ایک نیا کورونہ وائرس ہے جو اس سے پہلے انسانوں میں نہیں دیکھا گیا۔

یہ کورس COVID-19 اور دوسرے بڑھتے ہو وائرسوں کے لیے کے متعلق عمومی تعارف بیان کرتا ہے ان افراد کو جو عوامی صحت کے پیشہ ور، موقعے پر موجود افراد اور جو لوگ یونائیٹڈ نیشنز، بین الاقوامی اداروں اور این جی اوز کے لیے کام کرتے

براہ کرم نوٹ کریں کہ اس کورس کے مواد میں حالیہ رہنمائی کی عکاسی کرنے کے لیے فی الحال نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ آپ درج ذیل کورسز میں COVID-19 سے متعلقہ بعض موضوعات پر تازہ ترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں:

ویکسینیشن: COVID-19 ویکسینز چینل

اقدامات انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول: IPC برائے COVID-19

اینٹیجن ریپڈ ڈائیگنوسٹک ٹیسٹنگ: 1) SARS-CoV-2 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگنوسٹک ٹیسٹنگ؛ 2) SARS-CoV-2 اینٹیجن RDT کے نفاذ کے لیے اہم تحفظات

براہ کرم نوٹ کریں: یہ مواد آخری بار 16/12/2020 کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔

В режиме самообучения
Язык: اردو
English, اردو
COVID-19

Информация о курсе

یہ کورس مندرجہ ذیل زبانوں میں بھی دستیاب ہے۔

English - français - Español - 中文 - Português - العربية - русский - Türkçe - српски језик - فارسی - हिन्दी, हिंदी - македонски јазик - Tiếng Việt Indian sign language - magyar - Bahasa Indonesia - বাংলা - Kiswahili - አማርኛ - ଓଡିଆ - Hausa - Tetun - Deutsch - Èdè Yorùbá - Asụsụ Igbo - ਪੰਜਾਬੀ - isiZulu - Soomaaliga - Afaan Oromoo - دری - Kurdî - پښتو - मराठी - Fulfulde- සිංහල - Latviešu valoda - తెలుగు - Esperanto - ภาษาไทย - chiShona - Kreyòl ayisyen -Казақ тілі - தமிழ் - Ελληνικά

جائزہ: یہ کورس ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کا ایک عمومی تعارف فراہم کرتا ہے ، جس میں نوول کورونا وائرس بھی شامل ہے۔ اس کورس کے اختتام تک آپ کو مندرجہ ذیل چیزیں بیان کرنے کے قابل ہونا چاہئے:

  • ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کی نوعیت ، کسی وباء کا پتہ لگانے اور اس کو جانچنے کا طریقہ ، نوول سانس کے وائرس کی وجہ سے وبا کو روکنے اور اس پر قابو پانے کی حکمت عملی۔
  • ایک ناول سانس کے وائرس کےآنے کا پتہ لگانے ، روکنے اور اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے متعلق آگاہ کرنے اور کمیونٹیوں کو متحرک کرنے کے لئے کون سی حکمت عملی استعمال کی جانی چاہئے

ہر ماڈیول کے ساتھ منسلک مواد موجود ہیں جو آپ کو اس موضوع میں مزید پرکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

سیکھنے کا مقصد: ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کے بنیادی اصولوں اور اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے موثر طریقے کے بارے میں بیان کرنے کے قابل ہونا۔

کورس کی مدت: تقریبا تین گھنٹے۔

سرٹیفیکیٹس : ایک ریکارڈ آف اچیومنٹ ان شرکاء کے لئے دستیاب ہوگا جو تمام کوئزز میں دستیاب کل پوائنٹس کا کم سے کم 80٪ اسکور کرتے ہیں۔

شرکاء جنہوں نے کامیابی کا ریکارڈ حاصل کیا وہ اس کورس کے لیے ایک اوپن بیج بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ طریقہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

یہ کورس اردو میں ایک رضا کار نے Emerging respiratory viruses, including COVID-19: methods for detection, prevention, response and control, 2020 کے لیے تر جمعہ کیا ہے۔ میں ہے۔ WHO اس کے اندر موجود مواد اور اس کے تزجمعے کی سند کی جوابدہ نہیں ہے۔ اگر انگریزی اور اردو زبان میں کوئی فرق آیا، ہمارا انگریزی متن ہی مستند مانا اور لاگو کیا جائے گا۔

یہ ترجمعہ WHO کی طرف سے تصدیق شدہ نہیں۔ یہ سارا مواد صرف سکھانے کی خاطر بنایا گیا ہے۔

Содержимое курса

  • ماڈیول الف: ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کا تعارف ، بشمول COVID-19:

    یہ سب سیکھنے کا مقصد :یہ کہ COVID-19 سمیت ایک ابھرتا ہوا سانس کا وائرس انسانی صحت کے لئے عالمی خطرہ کیوں ہے
  • ماڈیول ب : COVID-19 سمیت سانس کے ابھرتے ہوئے وائرس کا پتہ لگانا: نگرانی اور لیبارٹری میں تحقیقات :

    مجموعی طور پر سیکھنے کا مقصد: ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کے پھیلنے کا پتہ لگانے اور اس کا اندازہ لگانے کے طریقے کی وضاحت کرنا
  • ماڈیول ج: خطرے کی اطلاعات اور کمیونٹی کی مصروفیت:

    مجموعی طور پر سیکھنے کا مقصد: یہ بتانا ہے کہ کووڈ 19 کا پتہ لگانے ، روکنے اور اس کا جواب دینے کے لئے کمیونٹیز کو خطرے سے بات چیت کرنے اور اس میں ملوث ہونے کے لیے کیا حکمت عملی استعمال کی جانی چاہئے۔
  • ماڈیول د: ایک ابھرتی ہوئی سانس کے وائرس کی روک تھام اور اس کا جواب ، جس میں کووڈ 19 بھی شامل ہے:

    مجموعی طور پر سیکھنے کا مقصد: ابھرتے ہوئے سانس کے جراثیموں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے لئے حکمت عملی کی وضاحت کرنا ، بشمول کورونا وائرس کا پھیلاؤ

Записаться на этот курс

Курс предлагается бесплатно. Просто зарегистрируйте учетную запись на OpenWHO и пройдите курс!
Зачислить меня
Learners enrolled: 2113

Требования для получения сертификата

  • Чтобы получить сертификат об окончании курса, участникам необходимо набрать не менее 80% от максимального количества баллов за все задания на оценку.
  • Gain an Open Badge by completing the course.