یہ کورس مندرجہ ذیل زبانوں میں بھی دستیاب ہے۔
English - français - Español - 中文 - Português - العربية - русский - Türkçe - српски језик - فارسی - हिन्दी, हिंदी - македонски јазик - Tiếng Việt Indian sign language - magyar - Bahasa Indonesia - বাংলা - Kiswahili - አማርኛ - ଓଡିଆ - Hausa - Tetun - Deutsch - Èdè Yorùbá - Asụsụ Igbo - ਪੰਜਾਬੀ - isiZulu - Soomaaliga - Afaan Oromoo - دری - Kurdî - پښتو - मराठी - Fulfulde- සිංහල
جائزہ: یہ کورس ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کا ایک عمومی تعارف فراہم کرتا ہے ، جس میں نوول کورونا وائرس بھی شامل ہے۔ اس کورس کے اختتام تک آپ کو مندرجہ ذیل چیزیں بیان کرنے کے قابل ہونا چاہئے:
ہر ماڈیول کے ساتھ منسلک مواد موجود ہیں جو آپ کو اس موضوع میں مزید پرکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
سیکھنے کا مقصد: ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کے بنیادی اصولوں اور اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے موثر طریقے کے بارے میں بیان کرنے کے قابل ہونا۔
کورس کی مدت: تقریبا تین گھنٹے۔
سرٹیفیکیٹس : ایک ریکارڈ آف اچیومنٹ ان شرکاء کے لئے دستیاب ہوگا جو تمام کوئزز میں دستیاب کل پوائنٹس کا کم سے کم 80٪ اسکور کرتے ہیں۔
یہ کورس اردو میں ایک رضا کار نے Emerging respiratory viruses, including COVID-19: methods for detection, prevention, response and control, 2020 کے لیے تر جمعہ کیا ہے۔ میں ہے۔ WHO اس کے اندر موجود مواد اور اس کے تزجمعے کی سند کی جوابدہ نہیں ہے۔ اگر انگریزی اور اردو زبان میں کوئی فرق آیا، ہمارا انگریزی متن ہی مستند مانا اور لاگو کیا جائے گا۔
یہ ترجمعہ WHO کی طرف سے تصدیق شدہ نہیں۔ یہ سارا مواد صرف سکھانے کی خاطر بنایا گیا ہے۔